امیدہے جلد پاکستان سے دہشتگردی ختم ہوجائیگی، چوہدری افتخار حسین
جانوں کا نذرانہ دینے والوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائینگی، ملک کو قائد اعظم کا پاکستان بنانا چاہتے ہیں، ملک میں پارلیمانی طرز حکومت کی ناکامی کے بعد صدارتی طرز حکومت لانا چاہتے ہیں، پارٹی آئندہ انتخابات میں حصہ لے گی،سابق چیف جسٹس کی باچاخان یونیورسٹی کے دورے کے موقع پرمیڈیا سے بات چیت
جمعرات 18 فروری 2016 19:15
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 فروری۔2016ء) سابق چیف جسٹس آف پاکستان چوہدری افتخار حسین نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں دہشت گردوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی لیکن یونیورسٹی انتظامیہ کی اچھی کارکردگی ، سیکورٹی گارڈز اور طلباء کی جرات اوربھادری کی وجہ سے دہشت گرد اپنے مطلوبہ نتائج نہ حاصل کرسکے،قوم جس طرح قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ اٹھ کھڑی ہوئی ہے ، لگتا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کی لہر بہت جلد ختم ہو گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے باچا خان یونیورسٹی کے دورے کے دوران طلباء سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ سابق چیف جسٹس چوھدری افتخار کا مزید کہنا تھا کہ 20جنوری کو باچا خان یونیورسٹی کے طلباء نے جانوں کا نذرانہ دے کر علم کی شمع کو جلائے رکھا ، ہمارے بچوں نے قوم کو زندہ رکھنے کیلئے جو جو قربانیاں دی وہ ہمیشہ یاد رکھے جائینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.