ایل پی جی ایسوسی ایشن سے قیمتوں اور ایسے سلنڈرز کے حوالے سے معاملات اٹھاے جاتے ہیں،جام کمال احمد
جمعرات 18 فروری 2016 19:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 فروری۔2016ء) وزیر مملکت پیٹرولیم و قدرتی وسائل جام کمال احمد نے سینیٹ کو بتایا کہ ایل پی جی ایسوسی ایشن سے قیمتوں اور ایسے سلنڈرز کے حوالے سے معاملات اٹھاے جاتے ہیں۔
(جاری ہے)
جمعرات کو سینیٹ کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر چوہدری تنویر کے اٹھائے گئے سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت جام کمال احمد نے کہا کہ ایل پی جی ایسوسی ایشن سے قیمتوں اور ایسے سلنڈرز کے حوالے سے معاملات اٹھاے جاتے ہیں،ضلعی حکومتوں سے بھی اس حوالے سے اقدامات کرنے کا کہا گیا ہے۔
اس سے قبل سینیٹر چوہدری تنویر نے کہا کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث عوام غیر معیاری سلنڈر استعمال کرنے پر مجبور ہے۔عوام سستے سلنڈر خریدنے پر مجبور ہیں جو جان لیوا ثابت ہوتے ہیں اس طرح کے سلنڈرز کی کوالٹی کو کون سا اداراہ دیکھے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.