ساہیوال‘ قتل کے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری ‘23 فروری کو پھانسی دی جائیگی
جمعرات 18 فروری 2016 22:01
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء ) قتل کے مجرم کی سزائے موت کے لئے ڈیتھ وارنٹ جاری۔ مجرم کو 23فروری کی صبح پھانسی دی جائے گی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ضلع اوکاڑہ کے رہائشی فیض عرف فیضو کی گرفتاری کیلئے پولیس ریڈ کرتی تو اسے مخبری کا شبہ ہوا اور فیض عرف فیضو نے 12مئی 1992کو فائرنگ کرکے ناصر محمود کے والد برکت علی کو قتل کردیا جس کا تھانہ چوچک ضلع اوکاڑہ میں مقدمہ قتل درج ہوا۔
کیس کی سماعت کے دوران جرم ثابت ہونے پر سیشن جج اوکاڑہ سرفرا ز احمد تارڑ نے 3جولائی 1997کو سزائے موت اور جرمانہ کی سزاسنائی اعلیٰ عدالتوں اور صدر پاکستان کی طرف سے اپیلیں خارج ہونے پر عدالت نے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے جس کے تحت23فروری کی صبح ساڑھے 6 بجے سنٹرل جیل ساہیوال میں پھانسی دی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.