خیبرپختونخوااسمبلی کے ممبران ،افسران کی استعدادکار کوبڑھانے کی غرض سے مری بھوربن میں منعقدہ مرحلہ وار ورکشاپس اختتام پذیر
جمعہ 19 فروری 2016 19:45
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 فروری۔2016ء) خیبرپختونخوااسمبلی کے ممبران اورافسران کی استعدادکار کوبڑھانے کی غرض سے مری بھوربن میں منعقدہ مرحلہ وار ورکشاپس اختتام پذیر ہوگئیں جن میں مختلف ماڈیولزکے تحت اسمبلی کے اراکین اورکے پی اسمبلی سیکرٹریٹ کے افسران کو اس سلسلے میں آگاہی دی گئی۔ منعقدہ ورکشاپس میں قانون کی عمل داری اورانسانی حقوق جبکہ اسمبلی کے کردار سے متعلق مختلف موضوعات پر تربیت اور آگاہی سے شرکاء کو روشناس کرایاگیا ۔
جمعہ کے روز ان مرحلہ وار ورکشاپس کی اختتامی نشست میں خیبرپختونخواکی وزیر معدنیات ومحنت اورخیبرپختونخوا سمبلی کی سٹیرنگ کمیٹی برائے کیپسٹی بلڈنگ کی چیئر پرسن انیسہ زیب طاہر خیلی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی اسمبلی کے ممبران اوراسمبلی کے دیگر عملے کی کارکردگی کو فعال بنانے اوران کی استعدادکار کوبڑھانے میں مذکور ہ ورکشاپس اہمیت کی حامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.