اسلام آباد یونائیٹڈ کے برانڈ ایمبسٹڈ علی ظفر پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
ٹیم ڈائریکٹر وسیم اکرم سے بولنگ کے گر بھی سیکھے
ہفتہ 20 فروری 2016 22:11
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 فروری۔2016ء) پی ایس ایل کے میدان میں گرما گرمی بڑھی تو اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی تیاریاں تیز کر دیں۔ دبئی میں یونائیٹڈ ٹیم نے نیٹ پریکٹس میں دن بھر خوب پسینہ بہایا اور اپنی پرفارمنس کو نکھارا۔ اسلام آبادیونائیٹڈ کے برانڈ ایمبسڈر علی ظفر دھنوں کے ہی نہیں بلکہ کرکٹ کے بھی دیوانے نکلے۔
(جاری ہے)
انٹر نیشنل کھلاڑیوں کے ساتھ بولنگ میں جادو دکھا کر اپنے مداحوں کو خوب محظوظ کیا۔
پی ایس ایل کے برانڈ ایمبسڈر اور یونائیٹڈ کے کرکٹ ڈائریکٹر لیجنڈ وسیم اکرم نے بھی معروف گلوکار علی ظفر کو بولنگ کے گْر سکھائے۔ اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کی تقریب رونمائی پر علی ظفر نے مصباح الحق سے بیٹنگ کی مہارتیں بھی سیکھ کر ایونٹ میں خوشیوں کے رنگ بکھیر دیے تھے۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
ہندوستانی مداح کرسٹیانو رونالڈو کے آٹو گراف کیلئے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچے
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.