میاں منشا ء جیسے لوگ پیسے اور طاقت کے بل بوتے پر کیسز سے بچ نکلتے ہیں ، نواز شریف اور اسحاق ڈار کے کیسز عدالتوں میں زیر التوا پڑے ہیں
جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 21 فروری 2016 16:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 فروری۔2016ء) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ میاں منشا ء جیسے لوگ پیسے اور طاقت کے بل بوتے پر کیسز سے بچ نکلتے ہیں ، نواز شریف اور اسحاق ڈار کے کیسز عدالتوں میں زیر التوا پڑے ہیں۔ وہ اتوار کو یہاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام اس وقت ظلم اور کرپشن کا شکار ہیں قومی ایکشن پلان سے امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔
قومی اداروں کی نجکاری غلط فیصلہ ہے پاکستان کے 250 ارب ڈالر بیرون ملک میں ہیں قومی اداروں کو بیچنے کی بجائے ان پیسوں کو واپس لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ میاں منشا ء جیسے لوگ پیسے اور طاقت کے بل بوتے پر کیسز سے بچ نکلتے ہیں ، نواز شریف اور اسحاق ڈار کے کیسز عدالتوں میں زیر التوا پڑے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.