سی ڈی اے کے زیراہتمام ایف نائن پارک میں علاقائی فوڈ فیسٹول کا انعقاد 12مارچ کو ہوگا
اتوار 21 فروری 2016 17:15
اسلام آباد ۔ 21 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 فروری۔2016ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے ) کے زیراہتمام ایف نائن پارک میں علاقائی فوڈ فیسٹول کا انعقاد 12مارچ کو ہوگا ۔ سی ڈی اے کے حکام کے مطابق فیسٹیول میں چاروں صوبوں،اسلام آباد،گلگت بلتستان اور کشمیر سیمت مختلف سکولوں کے طلباء بھی شرکت کرینگے۔
(جاری ہے)
فوڈ فیسٹول میں لوگوں کو پودے بھی دےئے جائیں گے۔
اسی طرح23مارچ کو سی ڈی اے کے زیر اہمتام فاریسٹ ڈے بھی منایا جائیگا جس میں واک کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔حکام نے بتایا کہوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 25مارچ تک گھروں کے باہرلان،سٹریٹس،سکولوں،کلینک اور ھسپتالوں کے درمیان صفائی کے حوالے سے مقابلوں کا انعقاد بھی کیا جائے گا جس میں لوگوں کو انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.