ملتان میں 3 افراد نے نوجوان کی ٹانگ کاٹ ڈالی
پیر 22 فروری 2016 11:26
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء ) ملتان میں چوری کے مقدمہ میں نامزد کرنے پر تین ملزمان نے ایک نوجوان کی ٹانگ کاٹ دی۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق نشترہسپتال ملتان میں زیر علاج محمد عابد بدھلا سنت کا رہائشی تھا جس نے بتایا کہ اس نے چھ ماہ قبل اپنے گھر میں چوری کرنے پر تھانے میں درخواست دی تھی اور اپنے ہی علاقے کے تین افراد محمد عمر دراز، اشرف اور عرفان کو نامزد کیا تھا تاہم علاقے کے معزز افراد کے کہنے پر معاملہ رفع دفع کردیا گیا۔ تینوں ملزمان نے اس پر اچانک تشدد کیا اور اس کی ٹانگ کاٹ دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.