لاہور پولیس نے پتنگ بازوںکے خلاف کمر کس لی ، اطلاع پر فوری کارروائی کی جائے گی
سمیرا فقیرحسین پیر 22 فروری 2016 12:04
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 فروری 2016ء) : لاہور پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف کمر کس لی۔ تفصیلات کے مطابق پتنگ بازوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز نے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ متعلقہ ایس ایچ او فراہم کردہ معلومات پر فوری عمل کرنے کے پابند ہوں گے۔
(جاری ہے)
ٹیموں کے ساتھ شہر بھر میں پتنگ بازی کو روکنے کے لیے بینرز لگوائے گئے ہیں۔
ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ ٹیموں کی اطلاع پر غازی آباد اور کاہنہ میں 2 پتنگ باز گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل فیصل آباد پولیس نے بھی پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 30 سے زائد افراد پر مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جبکہ متعدد شہریوں کو پتنگ بازی کے جُرم میں گرفتار بھی کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.