اورنج لائن ٹرین منصوبہ، پڑھی لکھی خاتون پنجاب حکومت پر برس پڑی
سمیرا فقیرحسین پیر 22 فروری 2016 15:02
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 فروری 2016ء) : اورنج لائن ٹرین منصوبے نے جہاں شہر کا نقشہ بدل کر رکھ دیا ہے وہیں بیشتر آشیانوں کو بھی نقصان پہنچا کر اور مسمار کر کے اپنی جڑیں مضبوط کی ہیں۔ حال ہی میں بجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں اورنج لائن ٹرین منصوبہ کی زد میں آنے والے ایک گھر کی خاتون پنجاب حکومت پر برس پڑی ۔
(جاری ہے)
مذکورہ خاتون نے پنجاب حکومت اور حکمرانوں کو دھوکے باز قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے گھر دھوکے اور ڈراوے کی بنیاد پر خالی کروا کر مسمار کیے جا رہے ہیں۔
اپنی کہانی بتاتے ہوئے خاتون کا کہنا تھا کہ میں سیلف میڈ اور پڑھی لکھی خاتون ہوں، اورنج لائن ٹرین کی زد میں آیا میرا گھر میری تمام عمر کی جمع پونجی ہے جسے حکومت گرانا چاہ رہی ہے۔ پنجاب حکومت کے مظالم سہتی اس خاتون کی دردناک اور جذبات سے بھر پور ویڈیو آپ بھی دیکھیں :متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.