پبلک ٹرانسپورٹ پر 60 ہزار درہم سے زائد رقم لیجانا غیر قانونی قرار ، خلاف ورزی کرنے والوں کو جُرمانہ کیا جائے گا
سمیرا فقیرحسین پیر 22 فروری 2016 17:10
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 فروری 2016ء): دبئی پولیس نے پبلک ٹرانسپورٹ پر 60 ہزار درہم سے زائد رقم لیجانا غیر قانونی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پبلک ٹرانسپورٹ پر دورانٍ سفر 60 ہزار درہم سے زائد رقم، یا اس سے زائد مالیت کی کوئی بھی چیز لیجانا غیر قانونی ہے جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں پر جُرمانہ عائد کیا جائے گا۔
دبئی پولیس میں ٹرانسپورٹ سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے سر براہ لیفٹیننٹ کرنل محمد البٹاکی کا کہنا ہے کہ جو کوئی بھی اتنی رقم یا اس مالیت کی چیزیں اپنے ساتھ لے کر سفر کرتا ہے ، وہ چوروں ، ڈاکوؤں اور مجرموں کے ہاتھوں ممکنہ طور پر لوٹے جانے کے ساتھ ساتھ اپنی جان کو بھی خطرے میں ڈالتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حال ہی میں ایک ایشیائی باشندہ دبئی میٹرو پر سونے اور ہیرے کے زیورات سے بھرا ہوا بیگ لے کر سفر کر رہا تھا جس پر ہم نے قانون توڑنے پر جُرمانہ عائد کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.