کرغزستان ٗشدت پسندوں کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانے پر پابندی
پیر 22 فروری 2016 20:39
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) سابق سوویت ریاست کرغزستان میں شدت پسندوں اور دہشت گردوں کو مسلمانوں کے قبرستان میں نہیں دفنایا جائیگا ٗاگر کوئی خاندان یا شخص کسی ایسے ملک سے لوٹے جہاں شدت پسند نظریات ہیں تو انہیں مسلمان علاقے یا آبادیوں میں نہ رہنے دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
یہ اعلان سابق سوویت ملک کرغزستان کے اماموں اور علما ء کی طرف سے سامنے آیا انہوں نے کہا کہ ملک میں ان لوگوں کو مسلمان قبرستانوں میں دفنانے پر پابندی عائد کر دی جائے گی جو شدت پسند کے قائل ہے یا شدت پسند نظریات رکھتے ہیں اور لوگوں کو اس طرف مائل کرتے ہیں۔
یوں مذہبی رہنما لوگوں کو شدت پسند تنظیموں میں شامل ہونے سے روکنا چاہتے ہیں۔پولیس کے مطابق عام لوگ شدت پسندوں کے بارے میں منفی رویہ رکھتے ہیں۔ حال ہی میں کرغیزستان کے ایک علاقے کے باشندوں نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ شام سے لوٹ کر آنے والے ایک کنبہ کو کہیں منتقل کر دیا جائے تاکہ یہ لوگ دوسروں کو شدت پسندوں کی صفوں میں بھرتی نہ کر سکیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.