سرگودھا:بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش،2افراد گرفتار
منگل 23 فروری 2016 12:01
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) سرگودھا کی تحصیل کمالیہ میں بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی گئی،درندہ صفت انسانوں نے بچی کو تیز دھار آلے سے زخمی کردیا ، متاثرہ بچی کو تشویشناک حالت میں کمالیہ کے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا، پولیس نے2 افراد کو حراست میں لے لیا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق محلہ بھلول والا میں ایک بھٹا مزدور کی 4 سالہ بچی کو نامعلوم ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔
اس دوران انہوں نے بچی کو تیز دھار آلے سے تشد د کا نشانہ بھی بنایا ، تاہم بچی کی چیخ پکار سن کر محلے کے لوگ جمع ہوگئے اور بچی کو تشویشناک حالت میں تحصیل اسپتال کمالیہ منتقل کیا۔دوسری جانب نامعلوم ملزمان جائے وقوع سے فرار ہوگئے، پولیس نے 2 مشکو ک افراد کو حراست لیکر تحقیقات کا آغاز کردیا ۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.