خیبر پختونخوا پولیس میں افغان باشندے ہونے کے حوالے سے تحقیقات مکمل
منگل 23 فروری 2016 16:36
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) خیبر پختونخوا پولیس میں مزید دو افسران کے افغان باشندے ہونے کے حوالے سے تحقیقات مکمل کر لی ہے اور نہیں ملازمت سے برطرف کرنے کی سفارشات کی ہے ۔ ان میں ایک انسپکٹر اور ایک ڈی ایس پی رینک کا آفیسر شامل ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق صوبائی محکموں میں جعل سازی کے ذریعے قومی شناختی کارڈ میں بھرتی ہونے والے افغان باشندوں کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ اس حوالے سے خصوصی کمیٹی تمام ملازمین کی چھان بین کر رہی ہے پہلے مرحلے میں نوشہرہ میں تعینات پولیس کانسٹیبل کی نشاندہی کے بعد انہیں ملازمت سے برطرف کیا گیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مزید دو پولیس افسران کی نشاندہی کر دی گئی ہے جن کے خلاف بھی کاروائی کی جا رہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.