قائمہ کمیٹی داخلہ نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ(ترمیمی) آرڈیننس2015کثرت رائے سے منظور کرلیا
اسلام آباد کو دیہی اور شہری حصوں میں تقسیم کئے جانے کے باعث 3 ڈپٹی میئرزبنانے کا فیصلہ کیا گیا ، ضلعی حکام کی کمیٹی کو بریفنگ ملک میں بہت سے مسائل ہیں اس لئے ڈپٹی وزیراعظم بھی بنادیاجائے ، اپوزیشن ارکان
منگل 23 فروری 2016 17:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات میں اسلام آباد لوکل گورنمنٹ(ترمیمی) آرڈیننس2015کثرت رائے سے منظور کرلیاگیا،آرڈیننس میں ایک ڈپٹی میئر کی بجائے تین ڈپٹی میئرز کی شق پر اراکین کمیٹی میں اختلافات پر آرڈیننس کی منظوری کے لئے ووٹنگ کرائی گئی،آرڈیننس کے حق میں7جبکہ مخالفت میں6ووٹ پڑے۔
پیپلزپارٹی،ایم کیو ایم اورتحریک انصاف نے آرڈیننس کی مخالفت کی،جبکہ جے یو آئی(ف) نے حکومت کا ساتھ دیا ۔ اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے بل پر کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیاہے،جس میں ایک شہری اوردوسرا رورل ایریا شامل ہے ،اس لیے وفاقی دارلحکومت میں ایک کی بجائے تین ڈپٹی میئرز کا فیصلہ کیا گیا،ڈپٹی میئرز کو اختیارات دینے یا نہ دینے کا فیصلہ میئرز کا صوابدیدی اختیار ہے،اپوزیشن اراکین کا کہناتھا کہ اسلام آباد کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے تو ڈپٹی میئرز بھی دو ہونے چاہئیں،آرڈیننس میں ڈپٹی میئرز کیلئے بجٹ مقرر نہیں کیا گیا، ملک میں بہت سے مسائل ہیں اس لئے ڈپٹی وزیراعظم بھی بنادیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.