حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ان احکامات پر غیر ضروری تاخیر نہیں ہونی چاہیے‘ ترقیاتی منصوبہ جات کی ہنگامی بنیادوں پر تکمیل کو یقینی بنایا جائے‘مالی سال کے اختتام تک تمام ترقیاتی فنڈز بروئے کار لائے جائیں ‘ آزادکشمیر میں انتخابی عمل شروع ہورہا ہے ‘انتظامیہ ماحول کے پرامن قیام کے لیے جذبے سے کام کریں سانحہ نکیال جیسے واقعات قابل قبول نہیں ‘ انتظامیہ امن وامان کے قیام اور سیکورٹی کے انتظامات کو مزید موثر بنائے
وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجیدکا آزادجموں وکشمیر کابینہ کے اجلاس سے خطاب
منگل 23 فروری 2016 17:58
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 فروری۔2016ء)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجیدنے کہا کہ حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ان احکامات پر غیر ضروری تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ ترقیاتی منصوبہ جات کی ہنگامی بنیادوں پر تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔مالی سال کے اختتام تک تمام ترقیاتی فنڈز بروئے کار لائے جائیں ۔
وزیراعظم نے کہا کہ آزادکشمیر میں انتخابی عمل شروع ہورہا ہے انتظامیہ ماحول کے پرامن قیام کے لیے جذبے سے کام کریں سانحہ نکیال جیسے واقعات قابل قبول نہیں ۔انتظامیہ امن وامان کے قیام اور سیکورٹی کے انتظامات کو مزید موثر بنائے۔ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید یہاں آزادجموں وکشمیر کابینہ کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے اس موقع پر وزراء کرام ،چیف سیکرٹری سکندر سلطان راجہ، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نعیم احمد شیراز، انسپکٹر جنرل پولیس ملک خدابخش اعوان،پرنسپل سیکرٹری احسان خالد کیانی اور آزادحکومت کے سیکرٹری صاحبان بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.