ایل پی جی کی قیمت میں ایک ہزار روپے فی ٹن کمی، فی کلو گرام قیمت5 روپے، 11.8 کلوگرام کے سلنڈر کی قیمت 60 روپے اور فی 45.4 کلوگرام سلنڈر کی قیمت227 روپے کم ہوگئی
بدھ 24 فروری 2016 22:09
کراچی ۔ 24 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 فروری۔2016ء) مقامی پروڈیوسرکی جانب سے پید ا ہونے والی ایل پی جی کی قیمت میں ایک ہزار روپے کمی کر دی گئی۔ آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی جانب سے بدھ کو جاری اعلامیہ کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 5000 روپے کم کر کے40000 روپے کر دی گئی ہے۔ اس کمی کے نتیجے میں مقامی ایل پی جی کی قیمت میں5 روپے فی کلو گرام جبکہ 11.8 کلوگرام کے سلینڈر کی قیمت 60 روپے اور فی 45.4 کلوگرام سلینڈر کی قیمت227 روپے کم ہوگئی ہے۔
آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے سینٹرل چیئرمین اور ایف پی سی سی آئی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ایل پی جی کے چیئرمین عبد الہادی خان نے مقامی پروڈیوسرکی جانب سے قیمت میں کمی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دیگر پروڈیوسرز پر زور دیا ہے کہ وہ ایل پی جی انڈسٹری کی بقا کے لئے قیمت میں فور اً کمی کریں کیونکہ گزشہ ایک سال سے مقامی طور پر پیدا ہونے والی ایل پی جی کی قیمتوں میں خاطرخواہ کمی نہیں کی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.