اسسٹنٹ کمشنر سید عباس علی بخاری کی حویلیاں بازار میں کارروائی، گرانفروشوں پر بھاری جرمانے
جمعرات 25 فروری 2016 13:06
حویلیاں۔ 25 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 فروری۔2016ء)اسسٹنٹ کمشنر سید عباس علی بخاری نے حویلیاں بازار میں سبزی فروشوں اور کر یانہ سٹوروں پر سرکاری مقرر کردہ نرخوں سے زیادہ نرخ پر اشیاء فروخت کرنے والوں پر چالان کئے۔ گرانفروشوں کو وارننگ بھی جاری کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
اس کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر سید عباس علی بخاری نے نانبائیوں کو رو ٹی کے کم وزن، کباب فروشوں، بیف شاپ کو بدھ (چھٹی والے دن) گوشت فروخت کرنے والوں پر بھاری جرمانے بھی عائد کئے ہیں۔
4 بیف شاپ پر بھاری جرمانوں سمیت وارننگ بھی دی گئی ہے۔ اس موقع پر سید عباس علی شاہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوٹ مار کا بازار گرم کرنے والوں پر بھاری جرمانے کا مقصد عوام کو ریلیف پہنچانا ہے، آپریشن کو سیاسی و سماجی عوامی حلقوں نے بے حد سراہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.