پنجاب اسمبلی میں منظور ہونے والے بل میں ضرورت کے مطابق ترمیم ہوسکتی ہے ‘ راشدہ یعقوب شیخ
جمعرات 25 فروری 2016 13:38
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں منظور ہونے والے بل میں ضرورت کے مطابق ترمیم ہوسکتی ہے ۔
(جاری ہے)
ایک بیا ن میں انہوں نے کہاکہ ہم نے ہمیشہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کویقینی بنانے کی کوشش کی ہے ،کئی اہم محکموں اور اداروں میں خواتین کی نمائندگی یقینی بنائی،وزیر اعلی پنجاب میاں شہبازشریف کے دور حکومت میں خواتین کی فلاح اور بہود کے لئے ریکارڈکام ہوا ہے ،انہوں نے کہاکہ بدھ کے روز پنجاب اسمبلی نے خواتین کے حقوق کا جو بل منظور کیا ہے اس پر غیر ضروری رائے نہ دی جائے بلکہ اگر کسی کے پاس تجاویز ہیں تو ہمیں آگاہ کرے ،ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ان تجاویزپرغور کرے گا اور خواتین کے مسائل کے حل کئے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.