عابد حسین صدیقی کا نیلم جہلم منصوبے میں تاخیر پر گہری تشویش کا اظہار
جمعرات 25 فروری 2016 13:38
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء)پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے نیلم جہلم منصوبے میں تاخیر پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ترجیحات میں عوام مسائل نہیں اربوں روپے کی لاگت سے بننے والے منصوبے کھٹائی میں پڑے ہیں جبکہ کمیشن والے منصوبے دنوں میں پایہ تکمیل کو پہنچ جاتے ہیں قومی کا قیمتی سرمایہ سڑکوں اور پلوں کی نظر ہر رہا ہے یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک کو اس وقت توانائی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کے کاروبار ختم ہو گئے ہیں بے روزگاری میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے لوگوں کا جسم اور روح کا رشتہ برقرار رکھنا دشوار ہے لیکن حکمرانوں کو اپنے اللوں تللوں سے فرصت نہیں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.