ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی عدم تعیناتی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
عمر جمشید جمعرات 25 فروری 2016 14:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 فروری۔2016ء) یہ درخواست نوشاب اے خان ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئین پاکستان کے تحت ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کاآئینی عہدہ کسی صورت خالی نہیں رکھا جا سکتا۔
(جاری ہے)
نوید رسول مرزا کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے سے استعفی کے ایک ماہ گزرنے کے باوجود اس عہدے پر نئی تقرری نہیں کی گئی جس سے سائلین اور وکلاءکو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت عالیہ کے فیصلے کی روشنی میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے کے خالی ہونے کے پندرہ یوم کے اندر اس عہدے کو پر کیا جانا لازم ہے مگر حکومت پنجاب اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے پر فوری تقرری کرنے کے احکامات صادر کئے جائیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.