کراچی ، حساس ادارے کا مومن آباد میں ٹارگیٹڈ آپریشن ، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار
جمعرات 25 فروری 2016 16:32
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء ) حساس ادارے کا مومن آباد میں ٹارگیٹڈ آپریشن ، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ایک دہشت گرد گرفتار ، ایک کلو بارودی مواد ، بال بیئرنگ اور نٹ بولڈ برآمد ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آج صبح حساس ادارے نے خفیہ اطلاع پر مومن آباد کے علاقے میں ٹارگیٹڈ آپریشن کرتے ہوئے داخلی و خارجی راستوں کو رکاوٹیں لگا کر سیلکر دیا اور آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور گھر گھر کی تلاشی لی گئی ، جس کے دوران ایک دہشت گرد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر متنقل کر دیا گیا ۔
باخبر ذرائع نے بتایا کہ دہشت گرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے اور ملزم سے ایک کلو بارودی مواد ، نٹ بولڈ ، بال بیئرنگ برآمد ہوئے ہیں ۔ پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ زیر حراست ملزم پولیس کو متعدد سنگین وارداتوں میں مطلوب ہے جبکہ پولیس اور رینجرز مذکورہ گرفتاری سے لاعلمی طاہر کر رہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.