ریس کورس پولیس نے چودہ سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کیس میں چالان عدالت میں جمع کر ادیا
جمعرات 25 فروری 2016 18:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 فروری۔2016ء) تھانہ ریس کورس پولیس نے چودہ سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کیس میں چالان عدالت میں جمع کرا دیا۔ 200صفحات پر مشتمل چالان میں عدنان ثنا اﷲ سمیت چار ملزمان کو گنہگار قرار دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
تھانہ ریس کورس پولیس نے اپر مال کے گیسٹ ہاؤس میں چودہ سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
محکمہ پراسیکیوشن نے گزشتہ روز 200صفحات پر مشتمل چالان جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں جمع کرایا جس میں عدنا ن ثنا اﷲ ، بلال ،عمران اور ماجد کو گنہگا ر قرار دیا گیا ہے۔چالان کے ساتھ ملزمان کی میڈیکل رپورٹ بھی لف کی گئی ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سماعت کے بعد اسے سماعت کے لئے سیشن کورٹ بھجوا دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.