تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کیلئے جامع ضوابط کارکا اعلان کردیا
68 نکات پر مشتمل ضوابط کار میں انتخابی طریقہ کار اور انتخابی عملے کے فرائض کی وضاحت کی گئی ہے
جمعرات 25 فروری 2016 21:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 فروری۔2016ء) تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کیلئے جامع ضوابط کار (ایس او پیز)کا اعلان کرنے والی پہلی پاکستانی جماعت بن گئی ،تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن نے نو صفحات پر محیط ضوابط کار تحریری شکل میں جاری کر د یئے ۔ اڑسٹھ نکات پر مشتمل ضوابط کار میں انتخابی طریقہ کار اور انتخابی عملے کے فرائض کی وضاحت کی گئی ہے۔
چیف الیکشن کمشنر تسنیم نورانی کی منظوری سے جاری ہونے والے ضوابط کار میں انتخابی فہرستوں کی تیاری سے نتائج کے اعلان تک کے مراحل کا طریقہ کار طے کیا گیا ہے۔ انتخابی عملے اور الیکشن کمیشن سے وابستہ افراد کو ہر قیمت پر غیر جانبداریت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انتخابی فہرستوں کی موثر تیاری اور ان پر اعتراضات کے طریقہ کار کی بھی وضاحت کی گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.