سیالکوٹ،وزیراعلیٰ پنجاب تین مرلہ ہاؤسنگ سکیم
1259پلاٹوں کیلئے درخواست فارم 15مارچ سے 15اپریل تک جاری کئے جائیں گے
جمعرات 25 فروری 2016 22:59
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب کی تین مرلہ ہاؤسنگ اسکیم پسرور کے1259پلاٹوں کیلئے درخواست فارم 15مارچ سے 15اپریل تک جاری کئے جائیں گے ۔ا سکرونٹی کے بعد میرٹ پر پورا اترنے والے درخواست گذاروں کوبذریعہ قرعہ اندازی پلاٹ الاٹ کئے جائیں گے ‘ پالیسی کے مطابق غریب، نادار، مستحق افراد کے علاوہ پاک فوج، پولیس اور گورنمنٹ کے ایسے ملازمین جو دوران ڈیوٹی معذوری کا شکار ہونے والوں اور ان کے لواحقین کا کوٹہ مقرر کردیا گیا۔
یہ بات ڈی سی او سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل نے ڈسٹرکٹ ہاؤسنگ کمیٹی سیالکوٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی رانا محمد افضل، اسسٹنٹ کمشنر پسرور توقیر الیاس چیمہ، اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ راؤ سہیل، ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی گوجرانوالہ رحیل اختر، ٹی ایم او ڈسکہ عبدالحمید قاسم اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ایچ ٹی پی آئی لاہور وحیدالدین قریشی نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.