جنوبی فرانس میں ماہرین آثار قدیمہ نے مبینہ طور پر یورپ کی سب سے قدیم مسلم قبریں دریافت کر لیں
میاں محمد ندیم جمعہ 26 فروری 2016 11:21
پیرس(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔26فروری۔2016ء) جنوبی فرانس میں ماہرین آثار قدیمہ نے مبینہ طور پر یورپ کی سب سے قدیم مسلم قبریں دریافت کر لیں۔جرنل پلوس ون کے ایک مطالعے کے مطابق یہ قبریں فرانسیسی علاقے نمس میں پائی گئیں جن کا رخ مکہ کی جانب تھا۔ قبروں کے جنیاتی تجزیے کے بعد انکشاف ہوا کہ ان افراد کا تعلق شمالی افریقہ سے تھا۔
مطالعے میں بتایا گیا کہ ہڈیوں پر تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ یہ افراد ساتویں سے نویں صدی میں اس علاقے میں موجود تھے۔یہ وہی وقت تھا جب مسلمان یورپ کے کئی علاقوں پر فتوحات حاصل کرکے اپنی حکمرانی قائم کرچکے تھے۔مطالعے کے سربراہ فرانسیسی ماہر بشریات یویز گلیزے نے بتایا ہم جانتے تھے کہ مسلم آٹھویں صدی میں فرانس آئے تھے لیکن اب تک ہمارے پاس اس حوالے سے مادی شواہد موجود نہیں تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.