فیصل آباد،ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ویگنوں اور رکشاؤں میں لگے ایل پی جی سلنڈر اتارنے میں بری طرح ناکام
جمعہ 26 فروری 2016 16:16
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 فروری۔2016ء) ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ڈویژن انتظامیہ ویگنوں اور رکشاؤں میں لگے ایل پی جی گیس سلنڈر اتارنے میں بری طرح ناکام جبکہ ٹرانسپورٹر حکومت کی واضح ہدایت کے باوجود مسافروعں سے کم کرایہ وصول کرنے سے انکار کر دیا جبکہ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ٹریفک پولیس اور دیگر ادارے فیصل آباد کے ٹرانسپورٹروں اور اڈا مالکان سے لاکھوں روپے ماہانہ بھتہ وصول کررہے ہیں ۔
آن لائن کے مطابق پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد سے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں بسیں ، ویگنیں اور دیگر ٹرانسپورٹ ملک بھر کے مختلف شہروں کیلئے روانہ ہوتی ہیں جس کی تعداد ہزاروں میں بتائی جاتی ہے جبکہ حکومت کی واضع ہدایت کے باوجود فیصل آباد سے دیگر شہروں میں مسافروں کو لے جانے والی ویگنوں میں ایل پی جی سلنڈر نصب ہیں جبکہ صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے انتظامیہ اب تک نہ صرف ویگنوں ، بسوں اور فیصل آباد شہر میں چلنے والے رکشوں سے گیس سلنڈر اتارنے میں نہ صرف ناکام ہے بلکہ ان مالکان کے خلاف کاروائی کرنے سے اس لیے بھی گریزاں ہیں کہ فیصل آباد کے مختلف بس اسٹینڈوں میں چلنے والی ٹرانسپورٹ کے زیادہ تر مالکان حکومتی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے ، ایم پی اے اور سابقہ وزراء شامل ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.