کرپشن کے باعث تعلیم ،صحت اور دیگر میدانوں میں سماجی ترقی نہیں ہو سکی، زبیر فارو ق خان
کرپشن کا ناسور قومی سلامتی ،جمہوریت ،انتخابی عمل اور پوری قوم کی اخلاقی قدروں کیلئے خطر ناک شکل اختیار کر گیا ہے ، امیر جماعت اسلامی اسلام آباد
جمعہ 26 فروری 2016 19:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 فروری۔2016ء) جماعت اسلامی اسلام آباد کے امیر زبیر فارو ق خان نے کہا ہے کہ کرپشن ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔کرپشن کا ناسور قومی سلامتی ،جمہوریت ،انتخابی عمل اور پوری قوم کی اخلاقی قدروں کے لیے ایک خطر ناک شکل اختیار کر گیا ہے ۔کرپشن کے باعث تعلیم ،صحت اور دیگر میدانوں میں سماجی ترقی نہیں ہو سکی ۔
انھوں نے کہاامیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر یکم مارچ سے ملک بھر میں شروع کی جانے والی ’’کرپشن فری پاکستان تحریک ‘‘وقت کی ضرورت ہے ۔اس سلسلے میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق یکم مارچ کو اسلام آباد میں پر یس کانفر نس اور چھ مار چ کو قومی سیمینار سے خطاب کر یں گے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ضلعی عہدے داران کے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.