صوابی میں اساتذہ کے انتخابات کے حوالے سے وحدت اساتذہ کی تیاریاں جاری
ہفتہ 27 فروری 2016 18:16
صوابی۔27 فروری( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 فروری۔2016ء )اساتذہ کے انتخابات کے حوالے سے وحدت اساتذہ ضلع صوابی کے زیر اہتمام تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں تحصیل رزڑ اور ٹوپی کے مختلف علاقوں میں انتخابی اجلاسوں سے ضلعی صدر وحدت اساتذہ صوابی مولانا محمد ابراہیم ، قاری افسر علی اور الحاج غفور خان جدون وغیرہ نے خطاب کر تے ہوئے واضح کر دیا کہ جے یو آئی سے تعلق رکھنے والے اساتذہ وحدت اساتذہ کے پلیٹ فارم سے ضلع صوابی کے اس الیکشن میں بھر پور حصہ لے کر تمام نامزد امیدواروں کو کامیابی سے ہمکنار کرینگے۔
انہوں نے کہا کہ وحدت اساتذہ تنظیم دیندار ، دیانتدار اور مخلص قیادت کا پلیٹ فارم ہے۔ ضلع بھر کے اساتذہ کا اس پر بھر پور اعتماد ہے اور اساتذہ کے الیکشن میں غیور اساتذہ کرام وحدت اساتذہ کے امیدوار وں کے حق میں اپنا فیصلہ دیں گے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.