سو یٹ ہوم کے زیر کفا لت بچے ہماری توجہ کے مستحق ہیں۔ سیما محی الدین

ہفتہ 27 فروری 2016 22:44

کراچی ۔ 27 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 فروری۔2016ء) ممبر قومی اسمبلی سیما محی الدین نے کہا ہے کہ سو یٹ ہوم کے زیر کفا لت بچے ہماری توجہ کے مستحق ہیں ۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ بات انہوں نے سویٹ ہوم کے دورے کے موقع پرگفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہا کہ پر فضاء ماحول میں رہائش اور تعلیم و تربیت ان بچوں کو عملی زندگی میں کا میاب بنانے میں مددگار ثابت ہوگی ۔ اس مو قع پرڈائر یکٹربیت المال سندھ ڈاکٹر عدنا ن مجید اسسٹنٹ ڈاریکٹر وسیم اختر سابق ممبر قومی اسمبلی و دیگر بھی موجو دتھے ۔