میلبورن کرکٹ کلب نے بورتھوک کی جگہ سامت پٹیل کو سکواڈ میں شامل کر لیا
پیر 29 فروری 2016 13:11
لندن ۔ 29 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 فروری۔2016ء) میلبورن کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے آئندہ ماہ یارکشائر کے خلاف شیڈول میچ کیلئے انگلش آل راؤنڈر سامت پٹیل کو سکاٹ بورتھوک کے متبادل کے طور پر سکواڈ میں شامل کر لیا۔
(جاری ہے)
بورتھوک نیوزی لینڈ میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں اسلئے وہ میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہو سکتے۔ پٹیل میلبورن سکواڈ میں ہم وطن کرکٹرز کپتان این بیل، گراہم اونینز، جیمز ٹریڈویل اور رکی کلارک کو جوائن کریں گے۔ میلبورن اور یارکشائر کے درمیان میچ 20 سے 23 مارچ تک شیخ زیاد سٹیڈیم، ابوظہبی میں کھیلا جائے گا اور یارکشائر کی درخواست پر میچ فلڈلائٹس کی بجائے دن کی روشنی میں کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
امریکا اوربنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 26مئی کو کھیلا جائے گا
-
محسن نقوی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا
-
شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر مقرر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی کو تنقید کا سامنا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، گریم سوان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیا
-
پونٹنگ ،اینڈی فلاور کے بعد جسٹن لینگر کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور اپ سیٹ
-
عماد وسیم نے پاکستانی ٹیم میں اپنے کردار کا انکشاف کر دیا
-
رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.