نیب خیبر پختونخوا نے اہم کرپشن مقدمات کی تفصیلات ہیڈ کوارٹر کو ارسال کردیں
پیر 29 فروری 2016 16:45
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 فروری۔2016ء) نیب خیبر پختونخوا نے اہم کرپشن مقدمات کی تفصیلات ہیڈ کوارٹر کو ارسال کردی ہیں جبکہ صوبے میں کرپشن کے الزامات میں مزید تین اہم ترین شخصیات کی گرفتاری عمل میں لائی جا رہی ہے ۔
(جاری ہے)
چیئر مین نیب کی جانب سے ملک بھر کے تمام ریجنز سے اہم مقدمات کی تفصیلات طلب کی تھی اور انہیں دس دن کے اندر اندر نمٹانے کی ہدایات کی ہے نیب خیبرپختونخوا کی جانب سے کرپشن کے الزامات کی روشنی میں اہم اقدامات کئے ہیں نیب خیبرپختونخوا کی کارکردگی باقی صوبوں سے بہتر ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ نیب خیبر پختونخوا میں اہم کرپشن کے مقدمات کی تفصیلات نیب ہیڈ کوارٹر کو ارسال کردی ہے ۔
اور دس دنوں کے اندر اندر کرپشن کے الزامات میں اہم گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جا رہی ہے نیب خیبر پختونخوا کی جانب سے صوبے میں سیاسی شخصیات کے ساتھ ساتھ بیوروکریٹس اور ملازمین کو بھی بڑی تعداد میں گرفتار کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.