وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں 15 روز کی توسیع کی منظوری دے دی

muhammad ali محمد علی پیر 29 فروری 2016 19:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 فروری 2016 ء) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں 15 روز کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں 15 روز کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں 15 روز کی توسیع کی منظوری تاجروں کی جانب سے دی جانے والی تجویز کے بعد دی گئی۔

متعلقہ عنوان :