(ن) لیگ کی پا لیساں غر بت نہیں غر یب مکاؤ پر مبنی ہے‘ڈاکٹر یاسمین راشد
پیر 29 فروری 2016 21:30
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 فروری۔2016ء) چیئر مین تحر یک انصاف کی ایڈ وئزڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی پا لیساں غر بت نہیں غر یب مکاؤ پر مبنی ہے‘حکمران قوم کو روٹی ‘صحت اور تعلیم دینے کی بجائے صرف جھوٹی تسلیاں دے رہے ہیں ‘حکمرانوں کے پاس ویژن نام کی کوئی چیز نہیں وہ شیخ چلی کے خواب دیکھ رہے ہیں ‘اگر ملک کو بحرانوں سے نجات دلانا ہے تو اس کیلئے تحر یک انصاف کا اقتدار میں آنا بہت ضروری ہے ورنہ کر پشن ‘مہنگائی او ر بے روزگاری سمیت دیگر مسائل قوم کا مقدر رہیں گے ۔
اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے چیئر مین تحر یک انصاف کی ایڈ وئزڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ (ن) لیگ قوم سے انتخابات میں کیے جانیوالے وعدوں کو پورا کر نے کی بجائے قوم سے نئے وعدے کر رہی ہے جس سے ثابت ہو تا ہے کہ موجودہ حکمرانوں سے کسی بھلائی کی توقع نہیں کی جاسکتی ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ جب سے مر کزاور پنجاب میں اقتدار میں آئے ملک میں کر پشن سمیت تمام مسائل میں خطر ناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے اور قوم ان نااہل حکمرانوں سے نجات کیلئے دعائیں مانگ رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف کے پاس وہ ایماندار قیادت موجود ہے جو ملک کو بحرانوں سے نجات دلا کر ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.