ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں قومی کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیسٹمینوں کی مایوس کن کارکردگی ، ہیڈ کوچ وقار یونس پریشا ن
منگل 1 مارچ 2016 00:09
ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29فروری۔2016ء) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیسٹمینوں کی مایوس کن کارکردگی نے ہیڈ کوچ وقار یونس کو بھی پریشا ن کر دیا ۔
(جاری ہے)
پیر کو ڈھاکہ میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے شعیب ملک اور عمر اکمل کی شاندار پرفارمنس کی بدولت یو اے ای کو 7وکٹوں سے شکست دی تا ہم اس میچ میں بھی پاکستان کے ٹاپ آرڈر بیسٹمین ایک بار پھر تسلی بخش کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ۔
میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا تھا کہ میں پریشان اس بات ہوں کہ ٹاپ آرڈر بیسٹمین نہیں چل رہے تاہم خوشی اس بات پر ہے ٹیم نے جیت کا کھاتا کھول لیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم کو آئندہ میچز میں ٹیم ورک کا مظاہرہ کرنا ہو گا ، سمجھ سے باہر ہے کہ ٹاپ آرڈر کیوں خوفزدہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ شعیب ملک اور عمر اکمل نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.