افغان نیشنل سیکورٹی فورسز کا آپریشن ، 98 شدت پسند ہلاک،49 زخمی ، 8 افغان فوجی بھی مارے گئے
پولیس افسر نے فائرنگ کرکے 4ساتھیوں کو ہلاک کردیا ،11 اہلکار لاپتہ ،طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران داعش کے 11جنگجو بھی مارے گئے، 12 شدت پسندوں گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ ، دھماکہ خیز مواد اوردیسی ساختہ بم ڈیوائسزبرآمد،وزارت دفاع کا بیان
منگل 1 مارچ 2016 21:06
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم مارچ۔2016ء ) افغان نیشنل سیکورٹی فورسز کے ملک کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے نتیجے میں 98 شدت پسند ہلاک او ر49 زخمی ہوگئے جبکہ طالبان کے حملوں میں 8 افغان فوجی بھی مارے گئے ادھر صوبہ ارزگان میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر پولیس افسر نے فائرنگ کرکے اپنے 4ساتھیوں کو ہلاک کردیا ،11 اہلکار لاپتہ ہوگئے،طالبان نے واقعے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
منگل کوافغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشن صوبہ ننگرہار ،فریاب ،ہلمند،ہرات،قندوز اور بغلان میں کیا گیا جس میں 98 شدت پسند ہلاک اور 49 زخمی ہوگئے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ آپریشن کے دوران طالبان کے حملوں میں 8افغان فوجی بھی مارے گئے ۔آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے شدت پسندوں میں سے 11 کا تعلق داعش سے تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کامسیٹس یونیورسٹی کے مستقل ریکٹر کی تعیناتی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا، اعظم نذیر تارڑ
-
رؤف حسن پر حملے کی تفتیش کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، وزیر قانون
-
پاکستان میں انتخابی عمل کو مضبوط بنانے کے لئے عالمی اداروں کا تعاون لائق تحسین ہے، وزیراطلاعات
-
رؤف حسن حملہ، تحقیقات کیلئے سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت غیر آئینی ہے چوری کے مینڈیٹ پر بیٹھی ہے،بیرسٹر سیف
-
فیصل آباد اور راولپنڈی میں خواتین کی جیلوں کے قیام کی اصولی منظوری
-
سرکاری اداروں اور دفاتر پرسائبرحملے کا خدشہ،سیکورٹی ہائی الرٹ ایڈوائزری جاری
-
عمران خان سے ملاقات ہوئی تو تمام اختلافات ختم ہوجائیں گے، شیر افضل مروت
-
نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے پر حکم امتناع نہیں ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
-
سائفر کیس میں نیا موڑ، ایف آئی اے نے نئے شواہد پیش کرنے کی درخواست دائر کردی
-
مکروہ ہتھکنڈوں اور پرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے،رﺅف حسن
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.