وفاقی حکومت غیر آئینی ہے چوری کے مینڈیٹ پر بیٹھی ہے،بیرسٹر سیف
جمہوریت کو نقصان پہنچانے والی جماعتوں سے بات نہیں ہو گی ،چوری کے مینڈیٹ پر اسمبلیوں میں بیٹھے لوگوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے،گفتگو
فیصل علوی بدھ 22 مئی 2024 14:53
(جاری ہے)
مینڈیٹ چوروں سے پی ٹی آئی کا مینڈیٹ واپس لینا اب فرض بن چکا۔اس مینڈیٹ چور حکومت کو عوام کا کچھ پتہ نہیں ہے انہیں اندازہ نہیں ہے کہ عوام کس کرب سے گز ر رہے ہیں ۔
بجلی کے بے تحاشا بلوں اور مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔وفاق خیبرپختونخواہ سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہا ہے ۔آئے روز ہمارے صوبے کے لوگوں کو بجلی چور کہا جاتاہے۔وفاق کے ذمے ہمارے واجبات ہیں جنہیں کے حل کیلئے کئی بار وفاق سے رابطہ کیا گیا ہے لیکن ان کی طرف سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے ۔ بجلی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا ہ کے واجبات ہیں۔صوبے میں چیف سیکرٹری کی تعیناتی جان بوجھ کر نہیں کی جا رہی ہے ۔ہم وفاق سے جس افسرکی خدمات صوبے کیلئے مانگتے ہیں انہیں رد کر دیا جاتا ہے۔بیرسٹر سیف کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے کو جاتی امراءکیلئے پرائیویٹ جیٹ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے ۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کیلئے راتوں رات خصوصی پرواز کا بندوبست کر لیا گیا جبکہ کرغزستان میں پریشان حال پاکستانی طلباءکولانے کیلئے پی آئی اے کا طیارہ ہی نہیں دستیاب ۔خیبر پختونخوا میں مہنگائی میں کمی آ رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.