ممتاز قادری کو سلمان تاثیر کی حفاظت پر مامور کیا گیا تھا ، ممتاز قادری کو شریعت کا احترام تھا تو نوکری چھوڑ دیتے۔ مذہبی اسکالر جاوید احمد غامدی
سمیرا فقیرحسین بدھ 2 مارچ 2016 12:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 مارچ 2016ء) : ممتاز قادری سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے مذہبی اسکالر جاوید احمد غامدی نے کہا کہ ممتاز قادری نے دو بد ترین جرائم کا ارتکاب کیا ہے،انہوں نے شریعت کی رو سے ایک ایسے شخص کو قتل کیا جس کی شریعت میں اجازت نہیں تھی ، ممتاز قادری نے خود اپنے جُرم کا اعتراف کیا تھا ۔
(جاری ہے)
غامدی نے کیا کہ قرآن پاک میں واضح کہا گیا کہ جس نے کسی نیک انسان کو ناحق قتل کیا ، اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا، انہوں نے ببتایا کہ ممتاز قادری کادوسرا بڑا جُرم یہ تھا کہ ممتا ز قادری کو سلمان تاثیر کی حفاظت پر مامور کیا تھا ، ممتاز قادری نے سلمان تاثیر کی حفاظت کا حلف اُٹھایا تھا اور اس کے لیے ممتاز قادری کو تنخواہ کی ادائیگی بھی کی جاتی تھی ۔
مذہبی اسکالر جاوید احمد غامدی نے کہا کہ اگر ممتاز قادری کے اندر شریعت کا احترام ہوتا تو اسے پہلے اپنی نوکری چھوڑنی چاہئیے تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے علما ایک ایسے جرم کی تائید کر رہے ہیں جو سراسر غلط ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.