سکھوں کا چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ اور دیگر افسران پر مبینہ کرپشن کے الزامات ،مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دیا
بدھ 2 مارچ 2016 19:11
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مارچ۔2016ء) سکھ سنگت پاکستان کے زیر اہتمام سکھ برادری نے چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ اور دیگر افسران پر مبینہ کرپشن کے الزامات عائد کرتے ہوئے برطرفی سمیت دیگر مطالبات کے لئے مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیا ۔ مظاہرین کے دھرنے کے باعث مال روڈ اور اطراف کی شاہراہوں پر ٹریفک معطل رہی اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سکھ سنگت پاکستان کے زیر اہتمام سکھ برادری نے سردار مستان سنگھ کی قیادت میں مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنادے کر سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا ۔مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق اور انن کے ساتھی مبینہ کرپشن میں ملوث ہیں ،گوردواروں کی زمینیں خلاف قانون فروخت کی جارہی ہیں اور سکھوں کے نام پر بیرون ممالک سے جو فنڈز اکٹھے کیے جا رہے ہیں ان میں بھی خورد برد کی جا رہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.