وفاق نے پٹرول پر ٹیکسوں کی بھرمار سے 571 ارب کما لئے
جمعہ 4 مارچ 2016 12:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 مارچ۔2016ء) عوام دیکھتے رہے ، وفاق نے پٹرول مصنوعات پر ٹیکسوں کی بھرمار سے اربوں کمالیے۔ قیمتوں میں کمی سے ٹیکس ہدف میں کمی کا رونا بھی جھوٹا نکلا۔ وزارت خزانہ نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپو رٹ کے مطا بق پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں کی بھرمار سے حکومت کے وارے نیارے ہو گئے اور گزشتہ مالی سال 571 ارب روپے کی ریکارڈ آمدن حا صل کی وزارت خزانہ کی پالیسی رپورٹ کے مطابق وفاق کو مقررہ ہدف سے 8 ارب روپے زیادہ ٹیکس ملا۔
پٹرولیم مصنوعات کی مقامی فروخت سے 233 ارب روپے ، درآمد پر سیلز ٹیکس سے 166 ارب جبکہ 24 ارب روپے کسٹم ڈیوٹی بھی ملی۔ وزارت خزانہ کے اعداد و شمار کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر حاصل ٹیکس آمدن صوبوں کو بھی ملی لیکن وفاق نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی سے 131 ارب خود روپے بٹور لیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.