ورلڈ ٹی ٹوئٹی، بھارت نے سکیورٹی جائزے کیلئے پاکستانی ٹیم کی آمد کی مخالفت کردی
ہفتہ 5 مارچ 2016 12:35
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مارچ۔2016ء) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نیورلڈ ٹی 20 کے سیکیورٹی انتظامات کے جائزے کیلئے پاکستانی ٹیم کی بھارت آمد کی مخالفت کردی تاہم دہلی سرکار کی جانب سے اس حوالے سے کوئی اعلان سامنے نہیں آیا ۔
(جاری ہے)
اس سے پہلے وزیر اعظم نواز شریف کے زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ سکیورٹی وفد بھارت جا کر سیکیورٹی کا جائزہ لے گااس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کوٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کھیلنے کے لیے بھارت بھیجنے یا نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا جائیگا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت پاکستان کی ٹیم کوفول پروف سیکیورٹی فراہم کریگاادھر بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ کی درخواست پر پاکستانی ٹیم کو پیرا ملٹری فورسز کی سیکورٹی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.