تحریک حیاء کے زیر انتظام دو روزہ قومی حیاء کانفرنس کا انعقاد
فروغ حیاء میں تعلیم بنیادی کردار ادا کر سکتی ہے، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے فروغ سے ثقافت متاثر ہو رہی ہے، دینی اور دنیاوی تعلیم کے شعبوں میں موجود نقائص کو دور کرنے کی ضرورت ہے، میڈیا کردار سازی میں کردار ادا کرے ، مقررین
ہفتہ 5 مارچ 2016 18:45
اسلام آباد ۔ 5 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 مارچ۔2016ء) فروغ حیاء میں تعلیم بنیادی کردار ادا کر سکتی ہے، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے فروغ سے ثقافت متاثر ہو رہی ہے، دینی اور دنیاوی تعلیم کے شعبوں میں موجود نقائص کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔ میڈیا کردار سازی میں کردار ادا کرے تاکہ ثقافتی دہشت گردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ ہو سکے۔
تحریک حیاء کے زیر انتظام دو روزہ قومی حیاء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ ہفتہ کو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے فیصل کیمپس میں منعقدہ کانفرنس کے پہلے روز کانفرنس کے دو سیشن منعقد ہوئے جن سے نامور اور معروف مذہبی، اقتصادی تعلیم اور سماجی ماہرین نے خطاب کیا۔ کانفرنس کا موضوع باحیاء با نصیب منتخب کیا گیا تھا سے خطاب کرتے ہوئے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سکالرز نے کہا کہ میڈیا کردار کشی کی بجائے کردار سازی میں اپنا کردار ادا کرے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.