ترقی پذیر ممالک کو زیادہ شرح نمو کے حصول کیلئے ٹیکسوں کی شرح میں کمی اور دائرہ کار میں اضافہ، اخراجات میں کمی ، مستحکم کرنسی اور آزادانہ تجارت سمیت کاروباری قوانین میں آسانی کے اقدامات کی ضرورت ہے،آرتھر لافر
پیر 7 مارچ 2016 11:34
اسلام آباد ۔ 7 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مارچ۔2016ء) عالمی اقتصادی ماہرین نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو زیادہ شرح نمو کے حصول کیلئے ٹیکسوں کی شرح میں کمی، ٹیکس کے دائرہ کار میں اضافہ، حکومتی اور غیر ترقیاتی اخراجات میں کمی ، مستحکم کرنسی اور آزادانہ تجارت سمیت کاروباری قوانین میں آسانی کے اقدامات کی ضرورت ہے۔
(جاری ہے)
معروف بین الاقوامی اقتصادی ماہر آرتھر لافر جنہیں بیسویں صدی کا بہترین دماغ قرار دیا گیا تھا، انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کو زیادہ سے زیادہ پائیدار شرح نمو حاصل کرنے کیلئے مندرجہ بالا اقدامات کرنے چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ ٹیکسز کی شرح میں کمی کر کے خطے کے ممالک لانے اور ٹیکس کے دائرہ کار کو بڑھانے اور غیر ترقیاتی اخراجات اور قوانین میں نرمی کے ساتھ ہمسایہ ممالک سمیت دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ تجارت کیلئے سہولیات کی فراہمی سے شرح ترقی کا مطلوبہ ہدف حاصل کیا جاسکتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.