نیب نے پنجاب میں کارروائی کی تو لوگ طیش میں آگئے‘ وزراء کا ردعمل ظاہر کرتا ہے کہ وہاں بہت کچھ ہے‘ پنجاب کا صوبائی بجٹ چار سو ارب روپے ہے‘ صرف لاہور کا بجٹ جنوبی پنجاب سے تین گنا زیادہ ہے
قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو
پیر 7 مارچ 2016 13:26
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نیب نے پنجاب میں کارروائی کی تو لوگ طیش میں آگئے‘ نیب کی پنجاب میں کارروائیوں پر وزراء کا ردعمل ظاہر کرتا ہے کہ وہاں بہت کچھ ہے‘ پنجاب کا صوبائی بجٹ چار سو ارب روپے ہے‘ صرف لاہور کا بجٹ جنوبی پنجاب سے تین گنا زیادہ ہے۔
وہ پیر کو یہاں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست روزانہ کی بنیاد پر نیا موڑ لے رہی ہے۔ نیب نے چھوٹے صوبوں میں کارروائی کی تو وفاق نے کہا کہ نیب کو کام کرنے دیں لیکن جب نیب نے پنجاب میں کارروائی کی تو (ن) لیگ کے رہنما چیخ اٹھے۔ اب بھی نیب کو اپنا کام کرنے دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ نیب کی پنجاب میں کارروائیوں پر وزراء کا ردعمل ظاہر کرتا ہے کہ وہاں پر بہت کچھ ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.