ہائی کورٹ نے خواجہ احمد حسان کی سرکاری اجلاسوں کی صدارت کرنے کیخلاف درخواست ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر لی
پیر 7 مارچ 2016 15:07
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و لاہور کے متوقع میئر خواجہ احمد حسان کی سرکاری اجلاسوں کی صدارت کرنے کے خلاف دائر درخواست ابتدائی سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو کو نوٹس جاری کر دیئے جبکہ عدالت نے خواجہ احمد حسان کی صدارت میں ہونے والے اجلاسوں کا تمام ریکارڈ بھی طلب کرلیا ۔
گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ خواجہ احمد حسان اپنے تمام سابق عہدوں سے مستعفی ہو چکے ہیں اب کس سرکاری حیثیت میں سرکاری اجلاسوں کی صدارت کررہے ہیں ۔خواجہ احمد حسان ایک یونین کونسل کے چیئرمین ہیں اور ان کو سرکاری اجلاسوں کی صدارت کوئی استحقاق نہیں اور آئین اس کی اجازت نہیں دیتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.