مسلم لیگ (ق) میں کسی کے آنے اور جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ،اسد جونیجو
پیر 7 مارچ 2016 16:37
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ سندھ کے صدر اسد جونیجو نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں میں اتارچڑھاوٴ آتا رہتا ہے لیکن عوام کے ساتھ رابطے میں رہنے والی جماعتیں کبھی ختم نہیں ہوتیں ۔مسلم لیگ (ق) میں کسی کے آنے اور جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔سندھ بھر میں پارٹی کی ازسر نو تنظیم سازی کی جائے گی اور جلد عوامی رابطہ مہم شروع کریں گے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو اپنی رہائش گاہ پر پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزرز کا اعلان کرنے کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر مسلم لیگ (ق) سندھ کے سیکرٹری جنرل طارق حسن بھی موجود تھے ۔انہوں نے کہا کہ مرکزی قیادت کی ہدایت پر صوبے بھر میں پارٹی کی تنظیم نو کی جارہی ہے اور فی الحال تنظیم سازی کے لیے ڈویژنل آگنائزرز مقرر کردیئے گئے ہیں جو دو ماہ میں یونین کمیٹیوں سے لے کر ضلعی اور ڈویژنل سطح پر پارٹی کی تنظیم سازی کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.