میٹرو ٹرین منصوبے کی زد میں آنیوالی تاریخی عمارتوں کی مسماری کیخلاف جاری حکم امتناعی خارج کرنیکی درخواست پر وفاق کے وکیل کو (کل) دلائل مکمل کرنیکی ہدایت
سپریم کورٹ کے فیصلوں کے مطابق عدلیہ کو پالیسی معاملات میں مداخلت کا اختیار نہیں، دنیا بھر میں مفاد عامہ کو ثقافتی عمارتوں پر ترجیح دی جاتی ہے ‘ اٹارنی جنرل یہ درست نہیں، برطانیہ میں تو تاریخی عمارتوں کی ایک اینٹ کو بھی ہاتھ نہیں لگانے دیا جاتا‘ جسٹس شاہد کریم کے ریمارکس
پیر 7 مارچ 2016 20:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی زد میں آنے والی 11تاریخی عمارتوں کی مسماری کیخلاف جاری حکم امتناعی خارج کرنے کی درخواست پر وفاقی حکومت کے وکیل اٹارنی جنرل کو آج منگل تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی، عدالت نے حکم امتناعی کیخلاف ورزی کا جائزہ لینے کیلئے قائم دو رکنی لوکل کمیشن کو بھی جلد رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
گزشتہ روز لاہو رہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس شاہد کریم پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کیخلاف سول سوسائٹی کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار وں کی طرف اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دو متفرق درخواستوں کے ذریعے استدعا کی گئی کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی وجوہات اور تمام دستاویزات ریکارڈ پر لانے کا حکم دیا جائے جس پر فاضل بنچ نے وفاقی حکومت، پنجاب حکومت ، ایل ڈی اے اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.