پاکستان کی سکیورٹی ٹیم کل حکومت کو رپورٹ کر دیگی ، شام تک ٹیم کی روانگی کا فیصلہ ہو جائیگا ‘ شہریار خان
آئی سی سی کی جانب سے مکمل سکیورٹی یقین دہانی کی ای میل موصول ہوئی ہے،آفریدی کے بیان پر کوئی ایکشن نہیں لیا ‘ چیئرمین پی سی بی
پیر 7 مارچ 2016 22:04
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریار خان نے کہاہے کہ پاکستان کی سکیورٹی ٹیم ل؛ ( منگل ) تک حکومت کو رپورٹ کر دے گی ، آج شام تک ٹیم کی روانگی کا فیصلہ ہو جائیگا ، آئی سی سی کی جانب سے مکمل سکیورٹی یقین دہانی کی ای میل موصول ہوئی ہے،سلمان بٹ کو منتخب نہیں کیا لیکن وہ ہمارے ریڈار میں ہیں۔
لاہورمیں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے چیئرمین شہریار خان نے کہاکہ پاکستان کی سکیورٹی ٹیم دھرم شالہ پہنچ چکی ہے۔(جاری ہے)
جو سکیورٹی منیجر سے ملاقات کے بعد کھلاڑیوں کے ہوٹل اورروٹ کاجائزہ لے کر حکومت کو آج ( منگل ) تک رپورٹ پیش کرے گی۔ جس کے بعد حکومت سکیورٹی وفد کی مشاورت کے بعد مینزاور وومین کرکٹ ٹیموں کی بھارت روانگی کا فیصلہ کرے گی۔ لیکن امید ہے آج ( منگل ) کی شام تک ٹیم کی روانگی کا فیصلہ ہوجائے گا۔
چیئرمین پی سی بی نے بتایا کہ ایشیا کپ میں شکست کے اسباب جاننے کیلئے کمیٹی بنائی ہے۔ جس کی روشنی میں ذمہ داروں کا تعین ہوگا۔ انہوں نے کہا وہ شاہد آفریدی کے بیان کو دیکھ رہے ہیں ابھی کوئی ایکشن نہیں لیا۔ انہوں نے کہا وہ شاہد آفریدی کے بیان کو دیکھ رہے ہیں ابھی کوئی ایکشن نہیں لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.