پی آ ئی اے نے مانچسٹر جانے والے مسافروں کے لیے سامان کی حد میں اضافہ کردیا
اکانومی کلاس کے مسافر 55 جبکہ بزنس کلاس 60 کلو گرام سامان ساتھ لے جاسکیں گے
منگل 8 مارچ 2016 12:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 مارچ۔2016ء) قومی ائر لائن نے پاکستان سے مانچسٹر جانے والے مسافروں کو درپیش مشکلات کے باعث ان کے لیے سامان کی حد میں اضافہ کردیا ، سامان کی حد میں اضافے کے بعد اکانومی کلاس کے مسافر 55 جبکہ بزنس کلاس 60 کلو گرام سامان ساتھ لے جاسکیں گے ۔
(جاری ہے)
قومی ائر لائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے مسافروں کی سہولت کے لئے مانچسٹر کے لئے اضافی سامان کی حد میں اضافہ کردیا ہے پاکستان سے مانچسٹر جانے اور آنے والے اکانومی کلاس کے مسافروں کو اب 55 کلو گرام سامان ساتھ لے جانے کی اجازت ہوگی جبکہ بزنس کلاس کے مسافروں کو 60کلو گرام سامان کی اجازت ہوگی ترجمان پی آئی اے کا مزید کہنا تھا کہ سامان کی حد میں اضافے کا فیصلہ مسافروں کو درپیش مشکلات کی وجہ سے کیا گیا ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.