ڈینگی وائرس کے خلاف جہاد کو ہر سطح پر کامیاب کیا جا ئے، ڈائریکٹر کالجز رانا منور خاں
منگل 8 مارچ 2016 15:00
فیصل آباد۔8 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 مارچ۔2016ء ) ڈائریکٹر کالجز فیصل آباد ڈویژن رانا منور خان نے کہاہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایات پر کالجز میں انسداد ڈینگی مہم کو مزید وسیع و موٴثر بنانے کیلئے اضافی اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ ڈینگی وائرس کے خلاف جہاد کو ہر سطح پر کامیابی سے ہمکنار کیا جا سکے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈینگی آگاہی پروگرام کے تحت کالجز میں اساتذہ اور طلباء کی طرف سے کمیونٹی کو باخبر اور انہیں ڈینگی کے ممکنہ حملے کے خطرناک نتائج سے متعلق شدید احساس پیدا کرنے کیلئے خصوصی سیمینار میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ معلومات پمفلٹس اور متعلقہ لٹریچر کی تقسیم کو بھی یقینی بنایا جائیگا۔
انہوں نے کہا کہ طلبا کیلئے بہترین و خوشگوار تعلیمی ماحول برقرار رکھنے کیلئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جارہاہے اور تدریسی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ طلباء کو سماجی برائیوں کے خاتمے اور معاشرتی بھلائی کیلئے بھی متحرک کرنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.